1993 سلسلہ وار بم دھماکہ کیس، عبدالکریم ٹنڈا بری۔ اجمیر ٹاڈا عدالت کا فیصلہ

[]

حیدرآباد: اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے 1993 کے سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمہ میں عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا ہے۔

 

جبکہ عرفان اور حمیم الدین کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ ٹنڈا کے وکیل شفیق اللہ سلطانی نے عدالت کے باہر بیان دیتے ہوئے کہا کہ “معزز عدالت نے عبدالکریم ٹنڈا کو ٹاڈا سمیت تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔

 

انھوں نے کہا کہ سی بی آئی عبدالکریم ٹنڈا کے خلاف کوئی مضبوط ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *