شیر اکبر اور شیرینی سیتا کے تنازعہ نے طول پکڑا، تریپورہ حکومت نے ایک افسر کو کیا معطل

[]

عدالت میں ہوئی اس سماعت کے دوران مغربی بنگال حکومت کی طرف سے پیش ہوئے وکیل نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ نام تریپورہ ریاست کی طرف سے رکھے گئے ہیں، جس سے بنگال کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اس وضاحت کے بعد جسٹس سوگت بھٹاچاریہ نے کہا کہ ملک میں ایک بڑا طبقہ سیتا کی پوجا کرتا ہے، جبکہ اکبر ایک مغل بادشاہ تھے۔ ایسے میں ان جانوروں کے نام بدلے جانے چاہئیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *