سینر جرنلسٹ سرینواس ریڈی، چیرمین تلنگانہ پریس اکیڈمی مقرر

[]

تلنگانہ پریس اکیڈمی چیرمین کی حیثیت سے سینر جرنلسٹ کے سرینواس ریڈی کا تقرر عمل میں آیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے احکام جاری کردیے ہیں ان کی معیاد اور دیگر تفصیلات بہت جاری کی جائیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *