حیدرآباد کو بھاگیہ نگر، نظام آباد کو اندور ، عادل آباد اور ورنگل کے نام بھی تبدیل کرنے تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی کا مطالبہ

[]

حیدرآباد _ 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے حیدرآباد کو بھاگیہ نگر، نظام آباد شہر کو اندور، عادل آباد شہر کو عادلاپورم، ورنگل کو اوروگلو میں تبدیل کرنے کاحکومت سے مطالبہ کیا ہے

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں وقفہ صفر کے دوران اس مسلہ کو اٹھاتے ہوئے نظام آباد اربن بی جے پی کے  ایم ایل اے دھن پال سوری نارائنا نے یہ مطالبہ کیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *