[]
سو ویکیسن نے ان پودوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے پوری دنیا کا سفر کیا۔ وہ متحدہ عرب امارات، عمان، فجی اور آسٹریلیا کے پہاڑوں پر بھی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی ‘فن پارہ تیار کرنے میں سینکڑوں گھنٹے لگتے ہیں۔ “میں پودے کو دیکھنے کے لیے سفر کرتی ہوں، کچھ پودے میں نے خود نیوزی لینڈ میں اپنے گھر پر اگائے ہیں یا انہیں ڈھونڈنے کے لیے پہاڑوں کا سفر کیا ہے۔‘‘
العربیہ ڈاٹ نیٹ