امریکی پورن اسٹار کا تہران میں سابقہ امریکی سفارت خانے کا دورہ

[]

اوکلاہوما شہر میں پیدا ہونے والی امریکی شہری رائٹ کو ایران کا ویزہ لینا پڑا ہے، تاہم خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق رائٹ کے اس دورے پر ایرانی مشن برائے اقوام متحدہ نے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سے بھی جب اس بابت دریافت کیا تھا، تو انہیں نے بھی رائٹ کے اس دورے سے لاعلمی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ رائٹ آن لائن فلسطینیوں کی حمایت سے جڑی معلومات بانٹتی رہی ہیں، جن میں اسرائیل کے خلاف مسلح لڑائی سے متعلق مواد بھی شامل ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *