مودی کے ’میڈیا متر‘ سچ نہیں بولتے، سچ بتانے کے لیے ستیہ گرہ کرنا پڑتا ہے: راہل گاندھی

[]

راہل گاندھی نے کہا کہ ’’کانگریس ہندوستان کی تعمیر کرنے والے ان ورکرز کو مضبوط بنانا چاہتی ہے اور بی جے پی انہیں مٹھی بھر طاقتور لوگوں کا غلام ۔ بھارت جوڑو نیائے یاترا ان ورکرز کی آواز بننے اور انہیں ان کے حقوق اور انصاف دلانے کا ایک ذریعہ ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *