راہول گاندھی کو جلسہ کی اجازت نہیں

[]

کولکتہ: پولیس نے مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ کے سلیگڑی ٹاؤن میں راہول گاندھی کے 28 جنوری کے جلسہ عام کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

کانگریس کی نیائے یاترا اِن دنوں مغربی بنگال سے گزررہی ہے۔

اسی دوران گورنر مغربی بنگال سی وی آنند بوس نے جمعہ کے دن وعدہ کیا کہ وہ اس معاملہ میں مداخلت کریں گے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *