[]
حیدرآباد: پانی پوری کھانے کے بعد دو کم عمر بھائیوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش ایلور ضلع کے جنگاریڈی گوڑم میں پیش آیا۔
10 سالہ کرشنا اور چھ سالہ وجئے نے چہارشنبہ کی رات پانی پوری کھائی تھی ، جس کے بعد وہ پیٹ درد کی شکایت کرنے لگے۔ انہیں علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کیا گیا لیکن وہ دونوں کی موت ہو گئی۔
اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے اور چھان بین جاری ہے۔