مالدیپ کی وزیر کا وزیر اعظم مودی پر قابل اعتراض تبصرہ، حکومت ہند کے احتجاج کے بعد مالدیپ کی وضاحت

[]

مالدیپ میں یوتھ ایمپاورمنٹ کی نائب وزیر مریم شیونا نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے پی ایم مودی کے خلاف نازیبا تبصرہ کیا تھا۔ مالدیپ کی لیڈر نے پی ایم مودی کو ‘اسرائیل کی کٹھ پتلی’ قرار دیا تھا۔ تاہم اب انہوں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس سے یہ بیان حذف کر دیا ہے۔

شیونا کے علاوہ مالدیپ کے دیگر عہدیداروں بشمول ایک اور وزیر زاہد رمیز نے بھی سوشل میڈیا پر پی ایم مودی کے لکشدیپ کے دورے کی تصاویر کا مذاق اڑایا تھا اور بہت سے لوگوں نے اس کا مالدیپ سے موازنہ کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *