[]
ہر جمعہ کو نماز سے فارغ ہونے کے بعد مسجد کے امام صاحب او ران کا ایک گیارہ سالہ بیٹا ایمسٹرڈم کی گلیو ں میں نکل پڑتے اور لوگوں کے درمیان ”الطریق الٰہی الجنۃ“ نامی کتابچہ کی انگلش زبان میں شائع کا پی تقسیم کرتے پھرتے۔ یہ معمول چلتا رہا،یہاں کہ ایک جمعہ کو مطلع …
[]