قرآن اور اہلبیتؑ کے ماننے والے قرآن مجید کی توہین برداشت نہیں کرتے

قرآن اور اہلبیتؑ کے ماننے والے قرآن مجید کی توہین برداشت نہیں کرتے
حیدرآباد۔23/جولائی(سفیر نیوز)آج مجلس سید الشہداؑ میں ماتم دار قرآن مجید تھامے مظلوم امام حسینؑ کا ماتم کرتے ہوئے سوڈین ڈنمارک کے خلاف احتجاج کیا۔ نو کے نیزا سے امام حسینؑ نے تلاوت قرآن کریم کیا تھا آپکے ماننے والے حسینی قرآن مجید کی توہین کو برداشت نہیں کرسکتے۔تصویر میں مولانا سید تقی رضا عابدی صاحب قبلہ،جناب سید جعفر حسین اور دیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *