ریونت ریڈی نے قافلہ کو بازو کرکے ایمبولنس کو دیا راستہ‌۔ ویڈیو وائرل

[]

حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے اپنے قافلہ کے لیے ایمبولنس کو نہیں روکا اور راستہ دے دیا۔ یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔

 

چیف منسٹر ریونت ریڈی آج اپنی قیام گاہ سے سکریٹریٹ کی سمت جا رہے تھے کے بی آر پارک کے پاس پہنچتے ہی انہوں نے محسوس کیا کہ ان کے قافلہ کے پیچھے ایک ایمبولنس آرہی ہے۔ انہوں نے اپنے قافلہ کے لیے ایمبولنس کو نہیں روکا بلکہ

 

عملہ کو ہدایت دی کہ وہ ایمبولنس کو راستہ دیں جس کی وجہ سے ایمبولنس رکے بغیر آگے بڑھ گئی۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *