تازہ ترین خبریںنئے سال کا جشن منانے کے لیے شملہ میں سیاحوں کی بھیڑ جمع adminDecember 29, 202301 mins [] ہوٹل والوں کے مطابق دسمبر کے بعد جنوری کے مہینے میں بھی ریاست کے تمام سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی بھیڑ ہوگی۔ اس بار نئے سال پر برف باری کے بھی امکانات ہیں جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں سیاح برف باری دیکھنے ہماچل پہنچیں گے۔ [] Post navigation Previous: 200 سال پرانی سنہری مسجد کو ہٹا یا جائے گا! این ڈی ایم سی نے اس کے لئے تجاویز مانگیNext: غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 50 سے زائد افراد ہلاک Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.