ہم حسینی ہیں
ہمارا ماتم مظلوم کے لیئے اور ظلم و ظالم کے خلاف
منی پور میں ہوئے تشدد پر آج مجلس عزاء سیّد الد شہداء حضرت امام حسین علیہ کے دوران حجتہ الاسلام مولانا سید تقی رضا عابدی صاحب قبلہ اور جناب سید جعفر حسین صدر حسینی فاؤنڈیشن نے پلے کارڈ تھام کر مظلوموں کی حمایت میں اور ظالموں کے خلاف احتجاج کیا۔وضع رہے کہ منی پو ر میں خواتین کے ساتھ درندگی اور انسانیت کی شرمسار کرنے اس واضح کی ہر حسینی مذمّت کرتا ہے