تاریخ کے جھروکوں سے، 22 دسمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

[]

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 22 دسمبرکے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1807۔ دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت پر پابندی لگانے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور۔

1851۔ ملک میں پہلی مال گاڑی روڑکی سے چلائی گئی۔

1882۔ تھامس ایلوا ایڈیسن کے بنائے گئے بلب سے پہلی بار کرسمس ٹری سجایا گیا۔

1885۔ سمورائی لڑاکے رہنے والے ایتو ہیروبن جاپان کے پہلے وزیراعظم بنے۔

1939۔صوبائی سرکاروں سے کانگریس کے استعفی کی خوشی میں یوم فلاح منایا گیا۔

1941۔ یوگوسلاویہ میں مارشل ٹیٹو نے فوج کی نئی برگیڈ تشکیل دی۔

1947۔ عالمی جنگ کے بعد اٹلی کی پارلیمنٹ نے تعمیر نو کے لئے نئے آئین کو منظوری ۔

1961۔ تھائی لینڈ میں آئین کا نفاذ ۔

1978۔چینی کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس عام میں زونگ جیاؤ پنگ نے ماؤتسے تنگ کی اقتصادی پالیسیوں کو نمٹانے کا اعلان کیا۔

1989۔ برلن کے براڈنبرگ گیٹ دوبارہ کھولنے کے ساتھ ہی مشرقی اور مغربی جرمنی کی تقسیم ختم۔

2001۔ افغانستان میں طالبان کے خاتمے کے بعد حامد کرزئی کی عبوری حکومت بنی۔

2005۔ ایران نے زہریلی گیس سے اس کے ہزاروں شہریوں کو مارنے کے الزام میں صدام حسین پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔

2010۔ امریکی صدر براک اوبامہ نے ہم جنس پرستی سے متعلق قانون پر دستخط کرکے فوج میں ہم جنس پرستی کے لئے راستہ صاف کیا۔

2016۔ دہلی کے گورنر نجیب جنگ نے اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے سے 18 مہینے پہلے ہی اپنا استعفی پیش کردیا۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *