ایڈورڈو بولسونارو کو عدالت نے اس لئے قصوروار ٹھہرایا کیونکہ انہوں نے اپنے والد کے تختہ پلٹ معاملے میں ناجائز طور سے مداخلت کی اور امریکی حکومت سے برازیل کے افسران پر دباؤ بنانے کی پیروی کی۔ دریں اثنا جی-7 چوٹی کانفرنس کے بعد فرانس کے ایوین لیس بینس میں ہوئی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے ٹرمپ کے بیان پر لولا سے سوال کیا۔ اس پر برازیل کے صدر نے کہا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ برازیل کو ٹھیک سے نہیں جانتے۔
’برازیل کے صدارتی انتخابات میں مداخلت نہ کریں، یہ داخلی معاملہ ہے‘، صدر لولا کی ٹرمپ کو دو ٹوک
