سابقہ وزیر محمد علی شبیر کا قائد مجلس رفعت محمد خان سے اظہار تعزیت  

[]

نظام آباد 13 نومبر ( اردو لیکس) نظام آباد کے سینئر رہنما قائد مجلس و سابقہ کارپوریٹر الحاج رفعت محمد خان کی اہلیہ محترمہ مجلسی کارپوریٹر ڈویژن نمبر 59 احمد پورہ کا لونی نظام آباد صبیحہ خاتون کے سانحہ ارتحال پر نظام آباد اربن حلقہ اسمبلی کانگریس امیدوار و سابقہ ریاستی وزیر محمد علی شبیر نے کانگریس قائدین کے ہمراہ رفعت محمد خان سے انکی رہائش گاہ واقع قلعہ روڈ پہنچکر اظہار تعزیت کیا اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے پرسہ دیا

 

اس موقع پر پی سی سی نائب صدر طاہر بن حمدان ، جنرل سکریٹری گڑگو گنگا دھر سٹی صدر کیشو وینو ۔ کانگریس قائدین، جاوید اکرم ، نرالا سدھاکر ، بھکتا و تسلم نائیڈو دلی ،عامر عبد اللہ کا ماریڈی ، کارپوریٹر روہیت ، انچارج کارپوریٹر سر فراز خان ، ارشد خان ، مجاہد خان ، حامد بن غانم ، اوڈیپو و کاس و دیگر موجود تھے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *