ہرمز یا یورینیم نہیں بلکہ قطر میں منجمد رقم کے اجرا ​​پر ایران-امریکہ معاہدہ تعطل کا شکار

اس سے پہلے اپریل میں رائٹرس نے رپورٹ دی تھی کہ امریکہ، ققطر اور دیگر بینکوں میں پھنسے ایران کی 6 ارب ڈالر کی رقم جاری کرنے پر متفق ہوگیا تھا۔ یہ پیسہ جنوبی کوریا کو تیل بیچنے سے ملا تھا۔ 2023 میں قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے بعد یہ رقم قطر کے کھاتون میں ٹرانسفر کی گئی تھی لیکن امریکی نگرانی میں اس کا استعمال صرف انسانی ضروریات کے لئے ہی کیا جاسکتا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *