کیرالہ انتخابات LIVE: سخت سیکورٹی کے درمیان پوسٹل بیلیٹ کی گنتی شروع، تھوڑی دیر میں کھلیں گی الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں

کیرالہ میں اسمبلی کی 140 سیٹوں پر 9 اپریل کو ہوئی 78.27 فیصد کی زبردست ووٹنگ کے بعد سبھی سیاسی پارٹیاں پُرجوش دکھائی دے رہی ہیں۔ سخت سیکورٹی کے درمیان آج سبھی سیٹوں پر ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ پہلے پوسٹل بیلیٹ سے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے، اور تھوڑی ہی دیر میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم) بھی کھل جائیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *