شمالی ہند جہاں شدید گرمی سے بے حال ہے، وہیں ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں اس وقت موسم انتہائی خوشگوار ہے۔ جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں 24 سے 29 اپریل کے درمیان ہلکی سے درمیانی بارش، برف باری اور تیز ہواؤں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں 25 سے 29 اپریل کے درمیان شدید بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
دہلی، یوپی اور بہار میں گرمی نے کیا بے حال، گرم لہر کا الرٹ، ہماچل و اتراکھنڈ میں موسم خوشگوار
