کینسر کسی بھی مرحلے میں ہو شوگر و بی پی کی طرح قابلِ علاج، جدید سہولیات دستیاب: ماہر ڈاکٹر سمنت کمار

کینسر کسی بھی مرحلے میں ہو شوگر و بی پی کی طرح قابلِ علاج، جدید سہولیات دستیاب: ماہر ڈاکٹر سمنت کمار

 

کاماریڈی(سیدکوثرعلی کی رپورٹ) کاماریڈی میں جمعہ کے روز سینئر آنکالوجسٹ ڈاکٹر سمنت کمار نے یشودا ہاسپٹل میں منعقدہ پریس کانفرنس ہیں کہا کہ کینسر کسی بھی مرحلے میں ہو، مناسب علاج کے ذریعے مریضوں کو بچایا جا سکتا ہے

 

۔ انہوں نے بتایا کہ کینسر کی کئی اقسام ہیں اور اب ان سب کے لیے فوری علاج کی جدید ٹیکنالوجی دستیاب ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ کینسر کی تشخیص کے بعد متعلقہ تین شعبوں کے ماہرین مشترکہ طور پر مریض کا معائنہ کر کے علاج فراہم کرتے ہیں

 

۔ موجودہ حالات میں چوتھے مرحلے کے مریضوں کو بھی بچانے کے لیے مؤثر علاج دستیاب ہے۔ڈاکٹر سمنت کمار نے مزید بتایا کہ آئندہ چند دنوں میں سکندرآباد کے یشودہ اسپتال میں ریڈیشن آنکالوجی کی سہولت بھی دستیاب ہو جائے گی

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *