پُرتشدد مظاہروں کے بعد یوپی حکومت کا اعلان، مزدوروں کی تنخواہ میں 3 ہزار روپے کا اضافہ، نئی شرح یکم اپریل سے نافذ

چارٹ کے مطابق گوتم بدھ نگر اور غازی آباد میں غیر ہنر مند مزدوروں کی اجرت 11,313 سے بڑھا کر 13,690 روپے کر دی گئی ہے یعنی 2,377 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وہیں نیم ہنر مند مزدوروں کی اجرت 12,445 سے بڑھا کر 15,059 روپے کر دی گئی ہے۔ اس میں 2,614 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ ہنر مندمزدوروں  کی اجرت 13940 سے بڑھا کر 16868 روپے کر دی گئی ہے اس میں 2928 کا اضافہ کیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *