ایران کے خلاف جنگ میں’ ناکامی‘ پر واشنگٹن اور یروشلم کے درمیان ’تصادم‘، الزام تراشی کا سلسلہ شروع!

اس تنازعہ کے دوران ایک اور دلچسپ موڑ اس وقت آیا جب ایک اسرائیلی اخبار نے رپورٹ کیا کہ جے ڈی وینس نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کے حوالے سے فون پر نیتن یاہو کو پھٹکار لگائی اور چلائے۔ وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر اس رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے اسے ’مکمل طور پر جعلی‘ بتایا ہے۔ امریکی افسران کو شبہ ہے کہ اسرائیل نے جان بوجھ کر یہ خبر جے ڈی وینس کو ’اسرائیل مخالف‘ کے طور پر پیش کرکے ان کی شبیہ خراب کرنے کے لیے پھیلائی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *