صہیونی فوجی، حزب اللہ کے جال میں گرفتار

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے گھات لگا کر جفعاتی بریگیڈ کے ایک افسر کو زخمی کر دیا ہے، دوسری طرف حزب اللہ نے مختلف فاصلوں سے ۹ میزائلوں سے صہیونی فوج پر حملہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ، یہ اطلاع دی گئی ہے کہ اس حزب اللہ کے ہاتھوں دو دیگر صہیونی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *