حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبی خامنہ ای خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد قرار

مہر خبررساں ایجنسی نے معتبر ذرائع سے نقل کیا ہے کہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبی خامنہ ای مکمل طور پر خیریت سے ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں درست نہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بعض اسرائیلی ذرائع کی خبریں قطعی طور پر جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہ اس وقت شہداء کے اہلِ خانہ سے متعلق امور، انتظامی معاملات اور ملک کے اہم مسائل پر مشاورت میں مصروف ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *