چھتیس گڑھ میں کانگریس کا بی جے پی دفاتر کا گھیراؤ، 'پی ایم کمپرومائزڈ' کے نعرے

پولیس نے راستے میں بھاری بیریکیڈنگ لگا کر مظاہرین کو روک دیا، جس کی وجہ سے پولیس اور کارکنوں کے درمیان دھکم پیل اور تناؤ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے ان کے پرامن احتجاج کو دبانے کے لیے طاقت کا بے جا استعمال کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *