
سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا ہے، اس لیے رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز آج منگل کی رات سے ہوگا۔
اللہ تعالیٰ ہماری روزہ داری، قیام اور تمام عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں اس بابرکت مہینے کے قیمتی لمحات کو اپنی رضا کے کاموں میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
