تاریخ کے جھروکوں سے، 30 اکتوبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

[]

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 30 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1611 ۔گسٹاف دوم ایڈولف 17 سال کی عمر میں سویڈن کا بادشاہ بنا۔

1883 ۔عظیم مفکر اور سماجی مصلح سوامی دیانند سرسوتی کا انتقال ہوا۔

1909 ۔مشہور سائنسداں ہومی جہانگیر بھابھا کی پیدائش ہوئی۔

1922 ۔بینوٹو مسولینی نے اٹلی میں حکومت تشکیل دی۔

1930 ۔ترکی اور یونان نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کئے۔

1945 ۔ہندوستان اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔

1956 ۔ہندوستان کا پہلا پانچ ستارہ ہوٹل ’اشوک‘کھلا۔

1960 ۔برطانیہ میں پہلی مرتبہ گردوں کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔

1963 ۔افریقی ممالک مراقش اور الجیریا نے جنگ بندی معاہدہ پر دستخط کئے۔

1975 ۔ اسپین میں کنگ جوآن کارلوس اقتدار سنبھالا۔

1980 ۔سینٹرل امریکی ممالک ہنڈورس اور ایل سلواڈور نے سرحدی تنازع حل کیا۔

1990 ۔مقبول اداکار ونود مہرا کا انتقال ہوا۔

1994 ۔ بالکن ملک مقدونیہ کے پارلیمانی انتخابات میں بائیں بازو اتحاد کی فتح ہوئی۔

2008 ۔ گوہاٹی سمیت آسام کے مختلف حصوں میں کم از کم 18 دھماکے ہوئے، جن میں 81 سے زائد افراد جاں بحق اور 400 سے زائد زخمی ہوئے۔

2013 ۔تلنگانہ کے محبوب نگر میں ایک بس میں آگ لگنے سے 44 لوگوں کی موت ہوئی۔

2014- مشہور مصنف رابن شا کا انتقال۔

2021- ہندوستانی فلمی اداکار یوسف حسین انتقال کر گئے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *