[]
نارائن پیٹ:29/اکتوبر (اردو لیکس) کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر ایرا شیکھر نے آج بی آر ایس پارٹی کے ورکنگ صدر مسٹر کے تارک راما راؤ اور رُکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی کی موجودگی میں بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ایرا شیکھر نے کہا کہ وہ چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ کی قیادت میں کام کریں گے۔جو ریاستِ تلنگانہ کو ترقی کی راہ پر لے جارہے ہیں۔