قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کی قیادت میں ایک بڑا فوجی بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے اور ایران کے پاس امریکہ سے سمجھوتہ کرنے کے لیے زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ نہیں کرتا ہے تو یہ دیکھا جائے گا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی وارننگ صحیح ثابت ہوتی ہے یا نہیں۔ خامنہ ای نے کہا تھا کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اس سے پورے خطے میں جنگ چھڑ سکتی ہے۔
ایران نے حالیہ مظاہروں کے دوران ہلاک ہونے والے تقریباً 3 ہزار لوگوں کی فہرست جاری کر دی
