رابڑی دیوی نے جج کے خلاف امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا تھا۔ سابق وزیر اعلیٰ نے کہا تھا کہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کے ممبران کے خلاف پہلے سے طے شدہ سوچ کے ساتھ مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ جج کا غلط طریقے سے استغاثہ کی طرف جھکاؤ ہے۔ عرضی میں کہا گیا تھا کہ ’’اوپر بتائے گئے تمام معاملوں میں کارروائی کے دوران کئی مواقع پر خصوصی جج کا رویہ استغاثہ کی طرف جھکاؤ اور تعصب پر مبنی لگتا ہے۔‘‘
لینڈ فار جاب معاملہ: لالو پرساد یادو، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ، 9 مارچ سے ہوگی سماعت
