’ووڈافون آئیڈیا‘ نے ریچارج کی قیمتوں میں کیا اضافہ، ایئرٹیل سے زیادہ مہنگے ہوئے کچھ پلان

پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے یہ اضافہ براہ راست ماہانہ اخراجات کو بڑھانے والا ہے۔ فیملی پلان کا مقصد عام طور پر کفایتی کنیکشن ہوتا ہے، لیکن قیمت میں اضافے سے یہ فائدہ کچھ حد تک کم ہو سکتا ہے۔ ٹیلی کام سیکٹر میں پہلے ہی مہنگے ٹیرف کو لے کر بحث چل رہی ہے۔ ایسے میں ووڈافون آئیڈیا کا یہ پلان صارفین کو ایئرٹیل یا دیگر متبادل پر غور کرنے کے لیے مجبور کر سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *