ہندوستانپاکستانی سرحد سے دراندازی کر رہے لشکر طیبہ کے 5 دہشت گرد ہلاک، سیکورٹی فورسز کو ملی بڑی کامیابی adminOctober 26, 202301 mins [] جموں و کشمیر پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جانکاری دی ہے کہ لشکر طیبہ کے 3 مزید دہشت گرد مارے گئے ہیں جس سے ان کی مجموعی تعداد 5 ہو گئی ہے۔ ان سبھی دہشت گردوں کی شناخت یقینی کی جا رہی ہے۔ [] Post navigation Previous: اسرائیل۔ حماس جنگ مشرق وسطیٰ کے باہر پھیل سکتی ہے: پوٹینNext: غزہ کے خلاف زمینی کاروائی غاصب اسرائیلی فوج کو تباہ کردے گی، سپاہ پاسداران انقلاب Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
دبیر مجلس علمائے ھند، مولانا سید کلب جواد کی آیت اللہ سیفی مازندارنی کے ساتھ خصوصی ملاقات: adminJanuary 12, 2025 0