گرین لینڈ پر قبضہ کا منصوبہ فی الحال ملتوی! تنازع کے سبب ٹرمپ سفارتکاری کا راستہ اختیار کرنے مجبور

ٹرمپ نے امریکی فوج کی تعریف یوں ہی نہیں کی ہے۔ دراصل نیٹو کے 6 ممالک نے گرین لینڈ میں اپنے کچھ فوجی بھیجے ہیں۔  اس میں جرمنی، فرانس، سویڈن، ناروے، نیدرلینڈز اور برطانیہ شامل ہیں۔ یہ دستے ایک فوجی مشق کی تیاریوں کے لیے وہاں گئے ہیں لیکن اسے ٹرمپ کو پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ گرین لینڈ اور ڈنمارک اکیلے نہیں ہیں۔ یورپی ممالک ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حالانکہ مارچ میں مجوزہ دورے اور معاہدے کی باتوں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اس وقت ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے جیسا کوئی فوری قدم اٹھانےکی بجائے اسٹریٹجک اور سفارتی منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *