سردی سے بچنے کے لیے کمرے میں جلائی انگیٹھی، مراد آباد میں 2 بچوں کی موت، 3 کی حالت نازک

اس سلسلے میں خاندان کے رکن غیاث الدین نے بتایا کہ خاندان کے باقی افراد کا علاج چل رہا ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جانچ کی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ انگیٹھی سے نکلنے والی گیس کی وجہ سے دم گھٹنے سے پیش آیا۔ دریں اثناء معصوم بچوں کی موت سے اہل خانہ میں کہرام مچ گیا اور علاقے میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *