مہاراشٹر حکومت کا ہوٹل اور آرکسٹرا بار 31 دسمبر کی رات سے صبح پانچ بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ کسی بھی مدد کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر 100 اور 112 پر رابطہ کریں۔ حکام نے ٹریفک کی خلاف ورزیوں اور نشے میں ڈرائیونگ کی نگرانی کے لیے ایک بڑی فورس تعینات کر دی ہے۔ پولیس ڈرائیوروں کے بریتھ لائزر ٹیسٹ بھی کرائے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *