غور طلب ہے کہ اس سے پہلے ہندوستان کے مشہور باڈی بلڈنگ اور اداکار وریندر سنگھ گھمن کا بھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا تھا۔ جالندھر کے رہنے والے 53 سالہ گھمن کا امرتسر میں کندھے کا علاج ہوا تھا۔ وہ ایک پیشہ ور باڈی بلڈر اور اداکار تھے۔ گھمن نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم ’ٹائیگر 3 ‘ میں کام کیا تھا، وہ مسٹر انڈیا کے بھی فاتح تھے۔
پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت سے دنیائے کھیل مغموم، مقابلہ جیتنے کے بعد پڑا دل کا دورہ
