سابق وزیر شری پرکاش جیسوال نہیں رہے، منموہن سنگھ حکومت میں کوئلے کے وزیر تھے

وزیر اعظم، کانگریس کی سابق  صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سمیت کئی سرکردہ لیڈروں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی ٹویٹ کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔ کانپور میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے مشترکہ تعزیتی اجلاس کا اعلان کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *