ٹرمپ کا نیا حکم نامہ، 19 ممالک کے لیے گرین کارڈ پر نظرثانی کا حکم، ہندوستانیوں پر اثر نہیں

29 سالہ مشتبہ شخص، ایک افغان شہری رحمن اللہ لکنوال، 2021 میں آپریشن’ الائیس ویلکم‘  یعنی ’اتحادی خوش آمدید‘کے ذریعے امریکہ میں داخل ہوا تھا، اور یہ پروگرام جو بائیڈن انتظامیہ کا تھا جس نے ملک سے امریکی انخلاء کے بعد دسیوں ہزار افغانوں کو نکالا اور دوبارہ آباد کیا۔ لکنوال افغانستان میں امریکی اسپیشل فورسز کے ساتھ خدمات انجام دے چکے تھے۔ وہ ایک دہائی سے زائد عرصے تک افغانستان کی فوج میں سپاہی رہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *