تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں زلزلے کے جھٹکے !

تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پوڈورو منڈل کے راکم چرلہ گاؤں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تقریباً ایک سیکنڈ تک زمین لرزنے سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور پورے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ واقعہ کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *