سرد لہر سے گنگوتری میں ندی اور نالے منجمد، برفانی چیتے کی نگرانی کے لیے کیمرے نصب

اس سلسلے میں محکمہ جنگلات کا کہنا ہے کہ رواں موسم سرما کی نگرانی نہ صرف پارک کی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کو یقینی بنائے گی بلکہ نایاب نسلوں کے تحفظ کی کوششوں کو بھی تقویت دے گی۔ یہی نہیں اگر کوئی بھی غیر متوقع سرگرمی ہوگی تو اس پر بھی نظر رہے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *