رہبرِ انقلاب کا پاکستانی قوم کو سلام اور پیغامِ تشکر

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی لاریجانی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای کی جانب سے پاکستانی عوام کو خصوصی پیغام پہنچایا۔

لاریجانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ رہبر معظم انقلاب نے فرمایا ہیں کہ میں پاکستان کے معزز عوام کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وہ قوم جس نے غیر منصفانہ جنگ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ ایران کی حمایت کی۔ یہ مؤقف پاکستانی عوام کی مضبوط اور اصولی فکر کا عکاس ہے۔

رہبرِ انقلاب کا پاکستانی قوم کو سلام اور پیغامِ تشکر

رہبر معظم نے کہا کہ ایران پاکستانی حکومت، پارلیمنٹ اور مسلح افواج کے کردار کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *