رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا میں معروف نوحہ خواں سعید حدادیان نے صدیقہ کبری کے مصائب میں نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *