تلنگانہ ۔ ڈپٹی تحصیلدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے ایلندو منڈل میں ایک راشن شاپ میں اسٹاک نہ رکھنے اور کام کے اوقات میں دکان بند رکھنے پر

 

 

کوئی کارروائی نہ کرنے کے لیے ڈپٹی تحصیلدار یعقوب پاشا نے راشن شاپ مالک سے 30 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ڈیلرس اسوسی ایشن کے صدر کے ذریعہ رشوت وصول کرتے وقت ڈپٹی

 

 

تحصیلدار یعقوب پاشا اور ٹیکنیکل اسسٹنٹ وجئے کمار کو اے سی بی حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *