ایم ایس مینجمنٹ کا مدینہ منورہ کے قریب زائرین عمرہ کو پیش آنے والے المناک بس حادثے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار۔ اسٹاف کی جانب سے چیرمین کی تہنیت کے لئے منعقدہ تقریب ملتوی

حیدرآباد، (18 نومبر ۔ پریس ریلیز) — ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے مینجمنٹ نے مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے…

Continue reading