ہریانہ کانگریس کی دہلی میں میٹنگ، ہریانہ میں زبردست احتجاج کی تیاری

انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ چوری صرف ہریانہ کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ قومی مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ “ہم جمہوریت کو بچانے کے لیے لڑیں گے، جس کے لیے ہم نے ایک تفصیلی پروگرام تیار کیا ہے۔ ہر ضلع میں احتجاج کیا جائے گا۔ ہر ضلع میں کانگریس کے کارکنان سڑکوں پر نکل کر جمہوریت کو بچانے کے لیے لڑیں گے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *