ہتھنی کنڈ بیراج سے پانی کا بہاؤ 1,54,958 کیوسک رہا، جبکہ وزیرآباد بیراج سے 74,340 کیوسک اور اوکھلا بیراج سے 86,313 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔ حکومت مسلسل پانی کے بہاؤ پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
دہلی میں بارش و سیلاب: جمنا کا پانی خطرے کے نشان سے اوپر، سی ایم ریکھا گپتا کا متاثرہ علاقوں کا دورہ…تصویریں
