تازہ ترین خبریںعراق، ایرانی وزیر خارجہ کی اربعین پیدل مارچ میں شرکت adminAugust 14, 202501 mins سید عباس عراقچی نے نجف کربلا راستے میں زائرین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختصر گفت و شنید بھی کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اربعین اتحاد امت کا عظیم مظہر ہے اور اس سفر میں شامل ہونا ان کے لیے باعث سعادت ہے۔ [] Post navigation Previous: الیکشن کمیشن وارانسی کی الیکٹرانک ووٹر لسٹ دے، جلد ثابت ہو جائے گا کہ مودی ’چوری کی کرسی‘ پر بیٹھے ہیں: پون کھیڑاNext: کشتواڑ: بادل پھٹنے سے اب تک 38 ہلاکتوں کی تصدیق، 75 سے زائد افراد زخمی، کھڑگے-راہل کا اظہارِ تعزیت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
جی ٹی ایف کی جدہ میں سالانہ تقریب، کمیونٹی خدمات اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو خراجِ adminApril 29, 2026 0