’پی ایم مودی نے ہندوستانی معیشت کو مار دیا‘، کانگریس نے پیش کیے 10 ثبوت

مودی حکومت میں ہندوستان پر قرض 200 لاکھ کروڑ روپے پہنچ گیا ہے۔

روپیہ لگاتار گرتا جا رہا ہے۔

ملک میں 100 کروڑ لوگ معاشی بحران سے گزر رہے ہیں۔

صنعتی ترقی میں گراوٹ جاری ہے۔

ایم ایس ایم ای بند ہو رہے ہیں۔

45 سال میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہندوستان میں ہے۔

ہندوستانیوں کی گھریلو بچت گھٹ گئی ہے۔

سونا گروی رکھ کر قرض لینے والوں کی تعداد 87 فیصد بڑھ گئی ہے۔

مہنگائی بے تحاشہ بڑھ رہی ہے۔

روزانہ کے خرچ کے لیے لوگ قرض لے رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *